Site icon GDH NEWS

پتنگ باز ہوشیار! پنجاب اسمبلی نے پتنگ بازی کا نیا اور سخت قانون منظور کر لیا

Punjab Kite Flying Bill 2025

لاہور: پنجاب اسمبلی نے جمعرات کے روز “پنجاب ریگولیشن آف کائٹ فلائنگ بل 2025” کثرت رائے سے منظور کر لیا ہے۔ اس نئے قانون کا مقصد صوبے میں پتنگ بازی کو منظم کرنا اور اس سے ہونے والے جانی و مالی نقصان کو روکنا ہے۔

خبر کی اہم باتیں:

بسنت کی واپسی؟ یاد رہے کہ پنجاب حکومت نے 18 سال بعد فروری میں “بسنت” کا تہوار منانے کا اعلان کیا تھا۔ یہ نیا قانون اسی سلسلے کی ایک کڑی ہے تاکہ بسنت کو محفوظ طریقے سے منایا جا سکے۔ ڈپٹی کمشنرز (DCs) کو یہ اختیار دیا گیا ہے کہ وہ پتنگ بازی کی جگہوں اور اوقات کا تعین کریں۔

Exit mobile version