Site icon GDH NEWS

Gold Price in Pakistan:سونےاورچاندی کی قیمتی گرگئیں، نیا ریٹ

gold-silver-price-drop-pakistan-today

خوشخبری: سونے اور چاندی کی قیمتوں میں بڑی کمی، نئی قیمتیں جانیں

کراچی: سونے کی آسمان سے باتیں کرتی قیمتوں میں بالآخر نمایاں کمی دیکھی گئی ہے۔ ملکی اور بین الاقوامی مارکیٹوں میں سونے اور چاندی کے نرخ اپنی ریکارڈ بلندیوں سے نیچے آ گئے ہیں۔

جمعرات کو “آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن” کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق، قیمتوں میں کمی کی تفصیلات کچھ یوں ہیں:

سونے کی قیمت میں کتنی کمی ہوئی؟

چاندی بھی سستی ہو گئی

سونے کے ساتھ ساتھ چاندی کی قیمتوں میں بھی گراوٹ دیکھی گئی۔

عالمی مارکیٹ کا حال

مقامی مارکیٹ میں قیمتوں میں یہ کمی عالمی منڈی میں مندی کی وجہ سے ہوئی ہے۔ عالمی مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت 37 ڈالر کم ہو کر 4,601 ڈالر رہ گئی ہے، جبکہ چاندی کی فی اونس قیمت بھی 1.50 ڈالر کم ہوئی ہے۔

Exit mobile version